سیمنٹ فیکٹری کے 650ملازمین میں راشن کارڈ تقسیم کر دئیے گئے
دائودخیل(نما ئندہ دنیا )سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ نے فیکٹری ورکرز اور کنٹریکٹرز ورکرز کو سی۔ایم پنجاب کے راشن کارڈ فراہم کر دئیے ،تقریبا 650ورکرز اس راشن کارڈ سے استفادہ کرسکیں گے ۔
سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ نے فیکٹری ورکرز اور کنٹریکٹرز ورکرز کو سی۔ایم پنجاب کے راشن کارڈ فراہم کر دئیے ،تقریبا 650ورکرز اس راشن کارڈ سے استفادہ کرسکیں گے ۔