نماز جمعہ کے اجتماعات کیلئے سخت سکیورٹی

نماز جمعہ کے اجتماعات کیلئے سخت سکیورٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نماز جمعہ کے اجتماعات کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ضلع بھر میں موجود اہم مساجداور امام بارگاہوں پر پانچ سو سے زائد مسلح پولیس افسران و ملازمان نے ڈیوٹی سرانجام دی۔

نماز جمعہ کے اجتماعات کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ضلع بھر میں موجود اہم مساجداور امام بارگاہوں پر پانچ سو سے زائد مسلح پولیس افسران و ملازمان نے ڈیوٹی سرانجام دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں