بجلی کاگھریلو میٹر چوری کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے علامہ اقبال کالونی کے رہائشی اویس نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر رات کی تاریکی میں نامعلوم افراد چوری کر کے لے گئے ۔