چوری کے مقدمات ،2 ملزم گرفتار

   چوری کے مقدمات ،2 ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ کڑانہ پولیس نے چوری کے مقدمات میں مطلوب دو ملز موذں کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان میں ارسلان اور عثمان شامل ہیں جن سے لاکھوں روپے کا چوری شدہ مال مسروقہ برآمدہوا۔

تھانہ کڑانہ پولیس نے چوری کے مقدمات میں مطلوب دو ملز موذں کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان میں ارسلان اور عثمان شامل ہیں جن سے لاکھوں روپے کا چوری شدہ مال مسروقہ برآمدہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں