ضلع خوشاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

 ضلع خوشاب کے مختلف علاقوں  میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ایکسیئن فیسکو ڈویژن جوہرآباد نے ضلع خوشاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔

 جس کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت اور صفائی کیلئے سیٹلائیٹ ٹاون خوشاب،سرگودہا روڈ خوشاب،سول لائن جوہرآباد، ہڈالی،مٹھہ ٹوانہ وٹو،گنجیال،اوبھل،آدھی کوٹ، نورپور تھل ،تحصیل قائدآباد، کٹھہ سگھرال،پیل ،جابہ ،پدھراڑ ودیگر ایریاز کے فیڈروں کی سپلائی 12جنوری اور 14جنوری 2026دن صبح9 بجے سے لیکر دن 2 بجے تک بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں