2خواتین اغوا ،مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ہجکہ شریف سے راشد وغیرہ نے (آ) کو دو کمسن بچو ں سمیت اغواء کر لیا، کوٹمومن سے نامعلوم افراد 42سالہ (ع) کو اغواء کر کے لے گئے ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
ہجکہ شریف سے راشد وغیرہ نے (آ) کو دو کمسن بچو ں سمیت اغواء کر لیا، کوٹمومن سے نامعلوم افراد 42سالہ (ع) کو اغواء کر کے لے گئے ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔