زرعی رقبے پر قبضے کی کوشش ناکام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دودہ میں زمین کے تنازع پر شان علی وغیرہ نے مظفر اﷲکے زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی ، دھمکیاں دیں ، پویس نے 10نامزد اور 10نامعلو م افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
دودہ میں زمین کے تنازع پر شان علی وغیرہ نے مظفر اﷲکے زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی ، دھمکیاں دیں ، پویس نے 10نامزد اور 10نامعلو م افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔