حکومت عوام کوڈ لیورکرنے اورمسائل کے حل میں ناکام ثا بت ہو ئی ، عمران حسن اعوا ن

حکومت عوام کوڈ لیورکرنے  اورمسائل کے حل میں ناکام  ثا بت ہو ئی ، عمران حسن اعوا ن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوا ن نے کہاہے کہ موجودہ حکومت عوام کوڈ لیورکرنے اورمسائل کے حل میں مکمل طورپرناکام ثا بت ہو ئی ہے۔

ا پو زیشن حکومت کو نہیں گرارہی بلکہ حکومت خوداپنی ناقص کارکردگی سے سیاسی خودکشی کرنے جارہی ہے غلط معاشی پالیسیوں کے با عث کاروباروں کاپہیہ جام اور معاشی کشتی ڈوب رہی ہے موجودہ حکومت کے پاس غربت بے روزگاری اوردیگرمسائل کوحل کرنے کی کوئی پلاننگ نہیں ہے۔ ،جماعت اسلامی عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں