سرچ آ پریشن ،20گھروں کی تلاشی

 سرچ آ پریشن ،20گھروں کی تلاشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس، سکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ، سول ڈیفنس اور حساس اداروں نے کینٹ ایریا کی حساس تنصیبات کے اطراف مختلف آبادیوں میں سرچ آپریشن کر کے20رہائشی مکانات کی تلاشی لی۔

پولیس، سکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ، سول ڈیفنس اور حساس اداروں نے کینٹ ایریا کی حساس تنصیبات کے اطراف مختلف آبادیوں میں سرچ آپریشن کر کے20رہائشی مکانات کی تلاشی لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں