مستحق خاتون کو ایک لاکھ روپے کاامدادی رقم فراہم

مستحق خاتون کو ایک لاکھ روپے  کاامدادی رقم فراہم

خوشاب (نمائندہ دنیا )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ضلع خوشاب کے سرحدی گاوں جسوال کی رہائشی ایک مستحق خاتون کو ایک لاکھ روپے کاامدادی رقم فراہم کر دی گئی ، اندادی رقم کا چیک ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابرنے گزشتہ روز خاتون کے حوالے کیا۔

 خاتون نے وزیر اعلی ٰپنجاب مریم نواز شریف کو بطور مالی امداد کے لئے درخواست دی تھی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے درخواست پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے خاتون کو بطورایک لاکھ روپے کی امداد فراہیم کرن ے کے احکامات جاری کئے گئے تھے خاتوں نے چیک ملنے پروزیر اعلی پنجاب مریم نواز وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں