33پھاٹک سے گل والا تک سڑک کی منظور ی ہو چکی:شیخ کا مر ا ن شہزاد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سٹی سیکرٹر ی اطلاعات پیپلزپارٹی شیخ کا مر ا ن شہزاد نے کہا کہ ہما ر ی کو ششوں سے 33پھاٹک سے گل والا تک سڑک کی منظور ی ہو چکی ہے ۔
ا س سلسلہ میں کمشنر خرا ج تحسین کے مستحق ہیں کیونکہ مذ کو ر ہ سڑ ک ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے حادثات کا مو جب بھی بن ر ہی تھی شو کت علی سے سرگودہا کے لو گو ں کو یہ توقع ہے کہ شہر بھر میں ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر سڑکا ت کی تعمیر و مر مت اور د یگر مسائل کے حل کو یقینی بنا ئیں گے ۔