2026بھی ما حو لیاتی چیلنجز بر قرار ر ہیں گے :خواجہ نعیم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تاجر رہنماء خواجہ نعیم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ما لیاتی ا دا ر ے نے 2025کو دنیا کی تاریخ کا تیسر ا گر م ترین سا ل قرار د یتے ہو ئے کہا کہ۔۔
2026بھی ا س سے ز یا د ہ مختلف نہیں ہو گا یعنی ما حو لیاتی چیلنجز بر قرار ر ہیں گے اور ملک کو داخلی سطح پر ما حولیاتی اقدا مات کو ایک مستقل پالیسی بنا نا ہو گا عالمی سطح پر ہو نے وا لے کا ر بن ا خرا ج میں جو ما حو لیا ت کیلئے زہر قاتل ہے پاکستا ن کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے لیکن پا کستا ن دنیا میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہ ممالک میں سرفہرست ہے اس سلسلہ میں داخلی سطح پر ہنگا می اقدا ما ت کر تے ہو ئے ما حو لیاتی تحفظ کو ترقیاتی منصو بو ں کا لا ز می حصہ قرار دیا جا ئے ۔