لو گو ں کو علا ج معالجہ کیلئے بہتر سہو لیا ت فراہم کی جا رہی ہیں :غلام قادر جام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنما غلام قادر جام نے کہا ہے کہ و ز یر اعلی پنجا ب شعبہ صحت کے حوا لہ سے انقلا بی اقدا مات کر کے لو گو ں کو علا ج معالجہ کیلئے بہتر سہو لیا ت فراہم کر ر ہی ہے۔۔
سرگودہا میں نو ازشر یف کا ر ڈ یا لوجی ا نسٹی ٹیوٹ کا قیام سرگودہا کے لوگوں کے لیے حکو مت کاایک تحفہ ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ سرگودہا میں جدید ترین چلڈرن ہسپتال کا قیام بھی عمل میں لا یا جا ئے کیونکہ بچوں کے بعض ا مر اض کا سرگودہا میں علاج ممکن نہیں ہے جس کیلئے لوگوں کو لا ہو ر اوور فیصل آ با د ریفر کیا جا تا ہے ۔