ستھرا پنجا ب پر و گر ا م و ز یر اعلیٰ کا انقلابی قدم :عبدالرزا ق ڈھلوں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ایم پی اے عبدالرزا ق ڈھلوں نے کہا ہے کہ ستھرا پنجا ب پر و گر ا م و ز یر اعلیٰ پنجا ب مریم نو ازشر یف کا ایک ایسا انقلا بی پر وگرا م ثا بت ہو ا۔۔۔
جس کی افاد یت اور اہمیت کا اعتراف عالمی سطح پر ہو ر ہا ہے سرگودہا سمیت صو بہ بھر میں صحت و صفا ئی کی مثا لی صورتحا ل سے لوگ بہت خوش ہے بلاشبہ و ز یر اعلی پنجا ب محترمہ مریم نو ازشر یف ز با نی جمع خرچ کی بجا ئے عوامی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقداما ت کر ر ہی ہیں عوا م ا ن کے ا س کا ر کر د گی سے بھرپور طریقہ سے خوش ہیں ۔