برہنہ حالت میں برآمد ہونیوالی 30سالہ خاتون ہسپتال منتقل

برہنہ حالت میں برآمد ہونیوالی  30سالہ خاتون ہسپتال منتقل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 85جھال نیو رضا گارڈن سے برہنہ حالت میں برآمد ہونیوالی 30سالہ خاتون ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ خاتون کے سر بازو پر زخموں کے نشانات موجود ہیں، خاتون ذہنی طور پر معذور لگتی ہے سر میں چوٹ لگ جانے کی وجہ سے بے ہوش بھی ہے رتا حال خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی فیکٹری ایریا پولیس تحقیقات کر رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں