صنعت کاروں کا ملکی معیشت میں اہم کردار ، میاں محمد عمران

 صنعت کاروں کا ملکی معیشت  میں اہم کردار ، میاں محمد عمران

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینیئر نائب صدر میاں محمد عمران نے کہا ہے کہ تاجروں اور صنعت کاروں کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔۔۔

 کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے فعال کردار ادا نہ کیا تو معیشت کمزور سے کمزور تر ہوتی جائے گی ضرورت اس امر کی ہے کہ معیشت مضبوط ہو اور ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو سکے تاجروں اور صنعت کاروں کے لیے قومی اسمبلی اور تمام صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں مقرر کی جائیں تاکہ تاجروں کی آواز بہتر انداز میں ایوان تک پہنچانے میں مدد مل سکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں