رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کے مرتکب مزید چار دوکانداردھر لئے گئے

رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کے  مرتکب مزید چار دوکانداردھر لئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) احترا م رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کے مرتکب مزید چار دوکانداردھر لئے گئے۔۔۔

 بلاک نمبر 18سے اﷲ دتہ ، محمد علی، فاطمہ جناح روڈ سے محمد عمران اور سلیم کو پولیس نے ممنوعہ اوقات میں کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ملزمان کے خلاف مقدماتے درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں