پو لیس کا چھاپہ ، پتنگیں برآ مد

 پو لیس کا چھاپہ ، پتنگیں برآ مد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے 128شمالی کے ایک مکان میں چھاپہ مار کر درجنوں پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے ملزم نذیر پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا، ملزم اپنی بیٹھک میں ہی پتنگیں اور ڈور فروخت کرنیکا کام کرتا ہے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس نے 128شمالی کے ایک مکان میں چھاپہ مار کر درجنوں پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے ملزم نذیر پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا، ملزم اپنی بیٹھک میں ہی پتنگیں اور ڈور فروخت کرنیکا کام کرتا ہے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں