اوور لوڈنگ ،8 گاریوں کے چالان

 اوور لوڈنگ ،8 گاریوں کے چالان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بھاری گاڑیوں میں لوڈ ایکسل سے زائد وزن لوڈ کرنے کیخلاف چیکنگ کرتے 8گاڑیوں کے چالان کئے ہیں او رگاڑیوں کو60 ہزار روپے جرمانہ کیاہے ۔

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بھاری گاڑیوں میں لوڈ ایکسل سے زائد وزن لوڈ کرنے کیخلاف چیکنگ کرتے 8گاڑیوں کے چالان کئے ہیں او رگاڑیوں کو60 ہزار روپے جرمانہ کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں