بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)سرگودھا میں ایس ایچ او شاہ نکڈر وسیم عباس نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش خالد عباس کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 480 گرام چرس برآمد ہوئی۔

سرگودھا میں ایس ایچ او شاہ نکڈر وسیم عباس نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش خالد عباس کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 480 گرام چرس برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں