21گاڑیوں کے چالان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودہا ساہیوال جھنگ روڈ پر معائنہ کے دوران ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے پر 21گاڑیوں کے چالان او ر80500روپے جرمانہ کیاجبکہ 4 گاریوں کو مختلف تھانوں میں بند کر دیا ۔
سرگودہا ساہیوال جھنگ روڈ پر معائنہ کے دوران ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے پر 21گاڑیوں کے چالان او ر80500روپے جرمانہ کیاجبکہ 4 گاریوں کو مختلف تھانوں میں بند کر دیا ۔