80لٹرشراب برآمدمقدمہ درج

80لٹرشراب برآمدمقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ سلانوالی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب فروشی میں ملوث ملزم چمن عباس کو گرفتارکر کے 80 لیٹر شراب برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 تھانہ سلانوالی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب فروشی میں ملوث ملزم چمن عباس کو گرفتارکر کے 80 لیٹر شراب برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں