5بجلی چور پکڑ ے گئے

5بجلی چور پکڑ ے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے چھاپے مار کر5بجلی چور پکڑ لئے ،بلاک نمبر29، نوشہرہ کھوکھراں، نہنگ،دودہ میں واپڈا کی ٹیموں نے ماجد،عنصر، عطا،امیر عبداﷲ،غلام مصطفی ،ثقلین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ۔

واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے چھاپے مار کر5بجلی چور پکڑ لئے ،بلاک نمبر29، نوشہرہ کھوکھراں، نہنگ،دودہ میں واپڈا کی ٹیموں نے ماجد،عنصر، عطا،امیر عبداﷲ،غلام مصطفی ،ثقلین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں