10اشتہاری ملزم گرفتار

10اشتہاری ملزم گرفتار

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ موسی \' خیل تھانہ چھدرو اور تھانہ ہرنولی پولیس کی مجرمان اشتہاریوں پر کاروائیاں اس دوران کاروائی 10 ملزمان گرفتار کر لیئے جن میں 6 اشتہاری اور 4 منشیات و غیر قانونی اسلحہ کے مجرم گرفتار ہوئے۔

 یہ 6 اشتہاری مجرمان تین سال سے روپوش تھے جن سے چرس ، کلاشنکوف ، رائفلیں ، بارہ بور بندوق ، ریپیٹر وغیرہ پکڑے گئے یہ برآمد اسلحہ اور ملزمان متعلقہ تھانے منتقل کر دیئے گئے.۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں