چور شہری کی نئی سکوٹی لے گیا

چور شہری کی نئی سکوٹی لے گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم چور آر پی او آفس کے باہر سے شہری کی نئی سکوٹی اڑا لے گیا، بتایا جاتا ہے محمد اکرم سکوٹی آفس کے باہر کھڑی کر دی، کام سے واپسی پر جب وہ باہر آیا تو سکوٹی غائب تھی۔

 نامعلوم چور آر پی او آفس کے باہر سے شہری کی نئی سکوٹی اڑا لے گیا، بتایا جاتا ہے محمد اکرم سکوٹی آفس کے باہر کھڑی کر دی، کام سے واپسی پر جب وہ باہر آیا تو سکوٹی غائب تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں