8جواری گرفتار ،ساڑھے پندرہ ہزاار روپے کی رقم اور موابائل فونز
خوشاب(نمائندہ دنیا )خوشاب پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اچانک چھاپہ مار کر ڈوالی دانے کے ذریعے جوا کھیلنے والے 8جواریوں کو قانون کی گرفت میں لیا ۔
چھاپہ مار کاروائی کے دوران ڈولی دانہ اور داو پر لگی ہوئی ساڑھے پندرہ ہزاار روپے کی رقم اور موابائل فونز بھی بطور ثبوت تحویل میں لے لئے گئے ، آٹھوان جواریوں کیخلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔