ڈکیت سمیت 2 ملزم گرفتار 3 لاکھ ، موزر ،کلاشنکوف نما برآمد

ڈکیت سمیت 2 ملزم گرفتار  3 لاکھ ، موزر ،کلاشنکوف نما برآمد

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ مکڑوال پولیس کی کاروائیاں، ڈکیت سمیت 2 ملزمان گرفتار، 3 لاکھ روپے ۔۔۔

موزر پسٹل 30 بور کلاشنکوف نما برآمد، مقدمات درج ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ڈکیتوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ مکڑوال انسپکٹر فیاض احمد اور انکی ٹیم نے کریانہ سٹور میں ڈکیتی کرنے والا ملزم شیر جان ولد خولی جان سکنہ شکردرہ کو گرفتار کرکے 3 لاکھ روپے برآمد کیے ۔تھانہ چکڑالہ پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، کلاشنکوف برآمدکر لی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں