آٹھ بھٹہ خشت سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بھٹہ خشت کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کر کے آٹھ بھٹہ خشت سیل کر دیئے ، کاروائی چکڑالہ، ویگووال،موضع شاہ حسین میں کی گئی، مقدمات درج کروا دیے گئے ۔
بھٹہ خشت کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کر کے آٹھ بھٹہ خشت سیل کر دیئے ، کاروائی چکڑالہ، ویگووال،موضع شاہ حسین میں کی گئی، مقدمات درج کروا دیے گئے ۔