طالبہ کو اغوا کر لیا

طالبہ کو اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شاہ پور چونگی کے قریب دو نامعلوم کارسواروں نے گیارہویں جماعت کی طالبہ کو زبردستی اغواء کر لیا، اطلاعات ملنے پر پولیس نے مقدمات درج کر لیا۔

شاہ پور چونگی کے قریب دو نامعلوم کارسواروں نے گیارہویں جماعت کی طالبہ کو زبردستی اغواء کر لیا، اطلاعات ملنے پر پولیس نے مقدمات درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں