میاں بیوی پر تشدد کا مقدمہ درج

میاں بیوی پر تشدد کا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) خواتین کی لڑائی کے تنازعہ پر چار افراد نے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔زین نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ محمد حفیظ اور اسکی بیوی بلقیس کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

خواتین کی لڑائی کے تنازعہ پر چار افراد نے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔زین نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ محمد حفیظ اور اسکی بیوی بلقیس کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں