بھیرہ میں \"ستھرا پنجاب\" مہم کامیابی سے جاری

بھیرہ میں \

بھیرہ(نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت بھیرہ میں ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے ۔

 اے سی نمرہ اویس نے واضح کیا ہے کہ صفائی ستھرائی کے نظام میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ان کی خصوصی ہدایت پر ستھرا پنجاب ایجنسی بھیرہ کے ڈائریکٹر شیخ سلمان اقبال نے صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے مختلف مقامات پر رکھے گئے کچرا کنٹینرز کو پینٹ کروا دیا ہے ۔تاکہ صفائی کے ساتھ ساتھ شہری خوبصورتی میں بھی اضافہ کیا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں