سرکاری درخت کاٹ کر غائب

سرکاری درخت کاٹ کر غائب

سرگودھا(سٹافرپورٹر ) 33جنوبی کے علاقہ سے بھاری مالیت کے سرکاری درخت کاٹ کر غائب کر دیئے گئے ،تاہم محکمہ جنگلات کی جانب سے دو نامزد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ در ج کروا دیا گیا۔

 33جنوبی کے علاقہ سے بھاری مالیت کے سرکاری درخت کاٹ کر غائب کر دیئے گئے ،تاہم محکمہ جنگلات کی جانب سے دو نامزد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ در ج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں