فائرنگ سے بھائی شدید زخمی
سرگودھا(سٹاف رپور) زمین کے تنازعہ پر بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے بھائی کو شدید زخمی کر دیا، گندم اٹھانے کے بعد زمین کی واپسی کا تقاضا کرنے پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
زمین کے تنازعہ پر بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے بھائی کو شدید زخمی کر دیا، گندم اٹھانے کے بعد زمین کی واپسی کا تقاضا کرنے پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔