کیٹگری بی میں مطلوب اشتہاری گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کیٹگری بی میں مطلوب اشتہاری مجرم اسد کو گرفتار کر لیا ،گرفتار اشتہاری مجرم پولیس کو 2024 سے مطلوب تھااشتہاری کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کیٹگری بی میں مطلوب اشتہاری مجرم اسد کو گرفتار کر لیا ،گرفتار اشتہاری مجرم پولیس کو 2024 سے مطلوب تھااشتہاری کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔