احمد اقبال کو بھیرہ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کر دیا گیا

احمد اقبال کو بھیرہ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ  اینڈ سیشن جج تعینات کر دیا گیا

بھیرہ(نامہ نگار ) لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے تبادلوں کے احکامات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھیرہ محمد عمران قاسم کو لاہور تبدیل کر دیا گیا ہے ، جبکہ ان کی جگہ لاہور سے احمد اقبال کو سیشن ڈویژن بھیرہ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کر دیا گیا ہے ۔

 لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے تبادلوں کے احکامات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھیرہ محمد عمران قاسم کو لاہور تبدیل کر دیا گیا ہے ، جبکہ ان کی جگہ لاہور سے احمد اقبال کو سیشن ڈویژن بھیرہ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں