مزدہ ٹرک کے ڈرئیور کو اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا
خوشاب(نمائندہ دُنیا)جوھرآبادموڑچکوک روڈپر نامعلوم ڈاکوؤں نے رات کی تاریکی میں ایک مزدہ ٹرک کے ڈرئیور کو اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا۔۔
اور فرار ہو گئے موضع دھپ سڑی کا رہائشی ڈرائیور محمد اقبال ولدمستی خان پٹھان اپنے ساتھی کنڈیکٹر ہمراہ مزفہ ٹرک پر سامان لوڈ کر کے اسلام آباد سے جوہر آباد کی جانب آ رہا تھا کہ کہ جوھرآبادموڑچکوک روڈپر4مسلح ا ڈاکو اسلحہ لہراتے ہوئے سامنے آ گئے اور ٹرک کو روکوا کر اس سے نقدی چھین لی یا ، ٹرک ڈرائیور کی مذاحمت پر داکووں نے ڈاکووں نے اسے وحشیانہ تشد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر دیا، مضروب ڈرائیور محمد اقبال کو ڈی ایچ کیو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے ۔جبکہ پولیس نے اس کے بیان کی روشنہ میں نامعلوم داکووں کی تلاش شروع کر دی ہے ، ابھی تک ڈاکووں کا کوئی سراغ نہیں ملا ،