مخالف کی مشینری کے ساتھ بھاری مالیت کی فصل تباہ

 مخالف کی مشینری کے ساتھ  بھاری مالیت کی فصل تباہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 141جنوبی میں زمین کے تنازعہ پر غلام محمد وغیرہ نے مسلح ہو کر مخالف اﷲد تہ کے ررقبہ پر دھاوال کر وہاں موجواد افراد کو ہراساں کرتے ہوئے زبرستی قبضہ کی کوشش کی اور مشینری کے ساتھ بھاری مالیت کی فصل تباہ کر کے فرار ہو گئے ، پولیس نے متاثرہ کاشتکار کی اطلاع پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے 141جنوبی میں زمین کے تنازعہ پر غلام محمد وغیرہ نے مسلح ہو کر مخالف اﷲد تہ کے ررقبہ پر دھاوال کر وہاں موجواد افراد کو ہراساں کرتے ہوئے زبرستی قبضہ کی کوشش کی اور مشینری کے ساتھ بھاری مالیت کی فصل تباہ کر کے فرار ہو گئے ، پولیس نے متاثرہ کاشتکار کی اطلاع پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں