بچی سے زیادتی کی کوشش ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پانچ سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا شخص قانون کی زد میں آ گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
پانچ سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا شخص قانون کی زد میں آ گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔