اشیا مہنگی فروخت کرنے پر 4 افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ منیر احمد نے گوشت ،سبزی اور دالیں و دیگر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر عبدالحفیظ ، محسن ، اشفاق اور عابد کو پولیس کے حوالے کر کے مقدمات درج کروا دیئے ۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ منیر احمد نے گوشت ،سبزی اور دالیں و دیگر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر عبدالحفیظ ، محسن ، اشفاق اور عابد کو پولیس کے حوالے کر کے مقدمات درج کروا دیئے ۔