نجی سکول کی ٹیچر اغوا

نجی سکول کی ٹیچر اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خوشاب روڈ پر جھنگ موڑ کے قریب سے نجی سکول کی ٹیچر کو اغواء کر لیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ وقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ٹیچر کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

 خوشاب روڈ پر جھنگ موڑ کے قریب سے نجی سکول کی ٹیچر کو اغواء کر لیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ وقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ٹیچر کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں