چاقو’ چھریاں’ ٹوکے تیز
سرگودھا(سٹاف رپور) عید الاضحی کے قریب آتے ہی چاقو’ چھریاں’ ٹوکے تیز کرنے والوں نے بھی اپنی مزدوری میں اضافہ کر دیا ’ کوئلے کی قیمت بھی فی کلو 20 روپے بڑھا دی گئی۔
عید الاضحی کے قریب آتے ہی چاقو’ چھریاں’ ٹوکے تیز کرنے والوں نے بھی اپنی مزدوری میں اضافہ کر دیا ’ کوئلے کی قیمت بھی فی کلو 20 روپے بڑھا دی گئی۔