عمران خا ن بہت جلد ر ہا ہو نے والے ہیں ،ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن بہت جلد ر ہا ہو نے والے ہیں حکو مت ا پنی ا نا چھوڑ کر با نی پی ٹی آئی عمران خا ن کے خلا ف د ر ج جھوٹے مقد ما ت ختم کر ے تحریک انصاف ایک محب وطن اور ملک گیر جمہور ی قوت ہے۔
جس کی قیا د ت ملک ترقی سلامتی اور عوامی خوشحا لی کیلئے غیر متزلزل عز م ر کھتی ہے با نی پی ٹی آ ئی کو مقد مات میں ا لجھا کر عوام سے دور نہیں رکھا جاسکتا بہت جلد عمران خا ن جیل سے با ہر ہوں گے خیبر سے کر اچی تک عوام کی بھر پور طریقہ سے نمائند گی کریں گے