خواتین سے پرس چھیننے اور انہیں ہرساں کرنیوالے ملزم کو قانون کی گرفت میں لے لیا گیا

خواتین سے پرس چھیننے اور انہیں  ہرساں کرنیوالے ملزم کو قانون کی  گرفت میں لے لیا گیا

خوشاب(نمائندہ دُنیا)صدر پولیس جوہر آباد نے خواتین سے پرس چھیننے اور انہیں ہرساں کرنیوالے ملزم کو قانون کی گرفت میں لے لیا ۔

ملزم موتی بازار جوہر آباد میں ایک خاتون سے پرس چھین کر فرار ہو رہا تھا اطلاع ملتے ہی پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اسے تعاقب کر کے گرفتار کیا م ملزمکے قبضہ سے چھینا جانیوالا پرس برآمد کر لیا گیا ۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ، پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار کیا جانیوالا ملزم چوری کے دیگر پانچ مقدمات میں بھی مطلوب تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں