افوا ج دہشت گر د ی کے ناسور کو جڑ سے ا کھاڑ نے کیلئے کامیاب جد و جہد کر ر ہی ،عثمان شانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لیگی رہنماء عثمان شانی نے کہا ہے کہ پا کستا ن کی افوا ج دہشت گر د ی کے ناسور کو جڑ سے ا کھاڑ نے کیلئے کامیاب جد و جہد کر ر ہی ہے ۔
آ پر یشن غصب للحق پور ی قوت سے جا ر ی ہے جب تک آخر ی دہشت گر د ی ختم نہیں ہو جا تا ا سوقت تک یہ آ پر یشن جا ر ی ر ہے گا پا کستا نی اپنی خود مختار ی اور علاقا ئی سالمیت کیلئے ہر قیمت چکا نے کو تیار ہے۔ دہشتگرد ی کے خلا ف جنگ میں کا میابی کے سوا کو ئی آ پشن نہیں ہے۔