پر ی مون سون کے پیش نظر ملازمین کی چھٹیاں محدود

 پر ی مون سون کے پیش نظر  ملازمین کی چھٹیاں محدود

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت کی طرف سے عید الالضحیٰ کی آمد اور پر ی مون سون کے پیش نظر کمشنر’ ڈی آئی جی’ ڈی سیز اور ڈی پی اوز کوہوم اسٹیشن نہ چھوڑنے کی سخت ہدایت کردی اورہنگامی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

ہوئے ریسکیو، محکمہ صحت، پولیس ،سول ڈیفنس سمیت دیگر محکموں میں افسران و ملازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ صرف اہم اور ہنگامی صورت میں ہی چھٹی کر سکتے ہیں جبکہ ڈویژن بھر کے ضلعی ،تحصیل ہسپتالوں اور رورل ہیلتھ سنٹرو ں پر 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں