جنسی تشدد کا نشانہ بنانے پر مقدمہ

 جنسی تشدد کا نشانہ بنانے پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے ہمسائی کی مدد سے دوشیزہ کو بلیک میل کرتے ہوئے اسے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے تینوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اوباش نے ہمسائی کی مدد سے دوشیزہ کو بلیک میل کرتے ہوئے اسے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے تینوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں