خاتون کو زبردستی اغواء کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) زین پور میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں داخل ہو کر 27سالہ شادی شدہ خاتون (س) کو مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر زبردستی اغواء کر لیا ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
زین پور میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں داخل ہو کر 27سالہ شادی شدہ خاتون (س) کو مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر زبردستی اغواء کر لیا ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔