جعلی سگریٹ کے پیکٹ برآمد،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بھیرہ انٹر چینج کے قریب چیکنگ کے دوران مشکوک کار سوارسے جعلی سگریٹ کے ہزاروں پیکٹ برآمد، ملزمان فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر کے گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
بھیرہ انٹر چینج کے قریب چیکنگ کے دوران مشکوک کار سوارسے جعلی سگریٹ کے ہزاروں پیکٹ برآمد، ملزمان فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر کے گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔