بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کی کامیاب کاروائی، ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا انسپکٹر عمار خان نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش طاہر خان کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کی کامیاب کاروائی، ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا انسپکٹر عمار خان نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش طاہر خان کو گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں