شہریوں میں بیگز کی تقسیم

شہریوں میں بیگز کی تقسیم

کلورکوٹ(نمایندہ دنیا )کلورکوٹ میں عیدکے روز قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بیگوں میں ڈال کر گھرون کے باہر رکھنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے شہریوں میں بیگز کی تقسیم۔

عید کے تینوں روز قربانی کے جانوروں کی الائشوں کو محفوط طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے مقامی اسسٹنٹ کمشنر فیض فرید اور صاف ستھرا پنجاب کے انچارج رانا حذیفہ کی طرف سے کلورکوٹ کے شہریوں میں بیگز تقسیم کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں